Swat

سوات پولیس کی کارروائی، ساڑھے 9 کلوگرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 9کلوگرام چرس اورہیروین برآمد کرکے ملزمان کو گرفتا رکرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی تھانہ کبل، مٹہ، منگلور، سیدو شریف، مینگورہ، اور کوکارئی کی حدودمیں کی گئی،پولیس نے منشیات فروشوں اورسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 9534 گرام چرس اور 187 گرام ہیروین برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔