Swat

سوات، سیاحو ں کی آمد،ہوٹل پر ”ہاؤس فل“ کے بورڈ آویزاں

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاحو ں کی کثیر تعداد میں آمد پر ”ہاؤس فل“ ہوگیا۔کالام میں سیکڑوں ہوٹلوں فل ہوگئے، جس کی وجہ سے بیشتر ہوٹلوں پر ”ہاؤس فل“ کے بورڈ لگا دیے گئے۔ بحرین، مدین، ملم جبہ، میاندم، مرغزار اور فضاگٹ سمیت مینگورہ شہر کے بیشتر ہوٹل سیاحوں کے لئے کم پڑگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔