Swat

چپریال بلکاری، ڈمپر الٹنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ایک شخص زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال بلکاری میں ڈمپر گاڑی الٹنے سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ احسان اللہ اپنے بیٹے اور ساتھی کے ساتھ گاڑی میں جارہا تھا کہ گاڑی الٹنے سے تینو ں گاڑی کے نیچے آگئے۔ نتیجتاًاحسان اللہ اور ان کا بیٹا ثناء اللہ موقع پر جاں بحق اور شیر محمد شدید زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔