Swat

کوزہ درشخیلہ، نوجوان دریامیں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں 22 سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ عبداللہ دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ تیز لہر کے ساتھ ڈوب گیا۔ آخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔