Swat +A -Aسوات، بارش کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان August 26, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement