Swat

محرم الحرام کی چھٹیوں کے لیے سوات کے ہوٹلوں میں ایڈوانس بکنگ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محرم کی چھٹیوں کے دوران سوات کے سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں میں کمروں کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی۔ ہوٹل ایسوسی ایشن کے مطابق سیاحت پر پابندی اٹھانے کے بعد سے سوات کے بیشتر ہوٹل مہمانوں سے بھرے پڑے ہیں۔ محرم کی چھٹیوں میں ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔