Swat

سیدو شریف گلی گرام،گیراج سے ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں 50سالہ شخص گیراج سے مردہ حالت میں ملا۔ پولیس کے مطابق بخت زرین ولد بونیرے ساکن قمبر حال گلی گرام پہلے رکشہ چلاتا تھا، اور آج کل زمینداری کرتا تھا۔ منگل کو اس کی لاش ایک گیراج سے ملی جس کو پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔