Swat

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رضاء الدین نے چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے نئے تعینات ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رضاء الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ گذشتہ روز ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ گذشتہ روز کاپی ملنے کے بعد انہوں نے بدھ کو ہائی کورٹ میں چارج لے کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔