Swat

سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہونے والی تیز بارش سے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے آج جمعرات اور کل جمعہ کو بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔