Swat

اشوکارین کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ، مہوڈنڈ روڈ بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ بارشوں سے اشو کارین کے مقام پر لینڈسلائیڈنگ سے مہوڈنڈ روڈ بند ہوگئی۔ روڈ بند ہونے سے کالام کا مہو ڈنڈ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔اسسٹنٹ کمشنر سکندر خان کے مطابق انتظامیہ نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔