Swat

بریکوٹ، پستول کی صفائی میں گولی چل گئی، نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈاک میں گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حضرت علی کے اہل خانہ کے مطابق وہ اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے وہ خود لگ کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔