Swat +A -Aچالیس دن بعد ایک لاش دریائے سوات سے برآمد August 29, 2020 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈوبنے والے شخص کی لاش چالیس دن بعد دریائے سوات سے برآمد ہوگئی۔ 32 سالہ فرمان اللہ ساکن باغ ڈھیرئی نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، جس کی لاش جمعہ کو دریائے سوات سے ڈاگے کبل کے مقام پر مقامی لوگوں نے برآمد کی۔ اشتہار / Advertisement