(باخبر سوات ڈاٹ کام)وادیِ کالام کے علاقہ اوشو کارین گاہ ندی میں طغیانی سے قریبی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بارش اور سیلابی ریلوں کے خدشے کے پیش نظر پولیس نے اوشو پل کے قریب ناکہ لگا کر سیاحوں کو مہو ڈنڈ جھیل جانے سے روک کر واپس کالام بیج دیا۔
Swat
