(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے سوات میں سیلابی ریلے میں جاں بحق اور زخمیوں کے لئے فوری امداد دینے کا حکم دے دیا۔ ڈی سی سوات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ان کو فون کرکے سیلابی ریلے میں جاں بحق ہر فرد کے ورثا کو پانچ لاکھ اور ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے فوری دینے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہدایت کی کہ تمام نقصانات کا جائزہ لے کر ان کو تفصیلی رپورٹ دی جائے۔
Swat
