Swat

سیدو ہسپتال کی نئی عمارت میں لفٹ نے کام چھوڑ دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کی نئی عمارت میں لفٹ نے کام چھوڑ دیا۔ ہسپتال میں لفٹ بند ہونے کی وجہ سے مریض چوتھے فلور تک سیڑھیوں پر جانے پر مجبور ہیں۔ اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ نے رابطہ پر بتایا کہ بجلی کی کم وولٹیج کی وجہ سے لفٹ نہیں چل رہی، جس کی وجہ سے لفٹ کو بند کیا گیا ہے۔ جیسے ہی وولٹیج پوری ہو جاتی ہے، تو لفٹ کو کھول دیا جاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔