Swat +A -Aمینگورہ، بارش سے موسم خوشگوار September 1, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement