Swat

شنگردار، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے بیس سالہ انور خان کو گھر کے باہر دیوار جس میں برقی رو گزر رہی تھی،سے زوردار جھٹکا لگ گیا۔ نتیجتاً وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔