Swat

خوازہ خیلہ،شادی شدہ خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں 45 سالہ شادی شدہ خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ذہنی مریضہ مسماۃ(ج) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریا میں چھلانگ لگادی۔ لاش کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔