Swat

سوات، ایک ہفتہ میں سیلابی ریلوں نے 17 جانیں لے لیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک ہفتہ کے دوران سیلابی ریلوں میں خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 28 اگست کو مدین کے علاقہ شاہ گرام میں سیلابی ریلے میں گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ منگل کو سیلابی ریلوں اور چھت گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس کے علاوہ پچاس سے زائد گھر تباہ اور سیکڑوں گھروں اور دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ سیلابی ریلوں میں کئی رابطہ پل بھی بہہ گئے اور کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔