(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جاری بارشوں سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ اور میدانی علاقوں میں بدھ کے بعد جمعرات کو بھی لوگوں نے پنکھے بند رکھے۔ جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے سہ پہر تک بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
