Swat

دریامیں ڈوب کر لاپتا ہونے والے شخص کی لاش پارڑئی سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ سیلاب میں دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے شخص کی لاش پارڑئی تحصیل بریکوٹ سے برآمد ہوئی۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند کا رہائشی محمد ادریس گذشتہ روز دریا میں ڈوب کر لاپتا ہوگیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔