(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ فضاگٹ میں دریائے سوات کے کنارے کالام روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار گھنٹوں کے لئے ٹریفک معطل رہی۔ جمعرات کی صبح بارش کے ساتھ پہاڑی تودہ گرا۔ ریسکیو اہلکار مشینری کے ساتھ پہنچ گئے اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے چار گھنٹے بعد روڈ سے تودہ ہٹا کر اسے ٹریفک کے لئے بحال کردیا۔
Swat
