Swat

قمبر میں رقم کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ کس قمبر میں رقم کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ زخمی برکت علی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم بھائی محمد اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔