Swat

ڈیڈہ ور شموزئی، دریاسے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈیڈور، شموزئی میں دریائے سوات سے نامعلوم جواں سال لڑکے کی لاش ملی ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کے ساتھ مل کر لاش کو شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔