Swat

سوات، جعلی نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ ایکسائز سوات نے گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد گاڑیوں سے جعلی نمبر پلیٹ قبضے میں لے لیے۔ اے ٹی او سوات سید داؤد شاہ کے مطابق جعلی نمبر پلیٹوں کے خلاف مختلف علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔