Swat

خاتون ڈاکٹر حنین کا اعزاز، جنرل سرجری میں ایف سی پی ایس مکمل کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خاتون ڈاکٹر حنین نے جنرل سرجری میں ایف سی پی ایس مکمل کر دیا۔ وہ ملاکنڈ ڈویژن میں دوسری خاتون جنرل سرجن بن گئیں۔ اس سے پہلے ڈاکٹر عظمیٰ نے جنرل سرجری میں ایف سی پی ایس کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مزید کورس بھی کئے۔ ڈاکٹر حنین سیدو تدریسی ہسپتال کے سر جیکل وارڈ میں تعینات ہیں اور وز مرہ سرجریاں کر رہی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔