Swat

وزیر اعلیٰ کے دورہ پر احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری بلاجواز ہے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دورہئ سوات کے موقع پر مدین میں احتجاج کرنے والے عام شہریوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف مقدمات بلاجواز ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ حکومتوں کے خلاف پر امن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ ظلم وجبر کی بنیاد پر لوگوں کو دبانے کی پالیسی ترک کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔