Swat

سوات، گاڑیوں کے دھویں اور ماحول کی صفائی بارے واک کا اہتمام

(با خبر سوات ڈاٹ کام) گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھویں اور ماحول کی صفائی کے لئے”ویٹس“ کی جانب سے واک کا اہتمام کیا۔ واک سیدو شریف سے شروع ہوکر کچہری چوک پر ختم ہوا جہاں ویٹس خیبر پختون خواہ کے منیجرپیر محمد زبیر اور سوات کے انچارج امتیاز خان نے کہا کہ کہ گاڑیوں سے خارج ہونے والا دھواں انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ اس کے سدباب کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ تمام گاڑی مالکان خصوصاً پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیور اپنی گاڑیوں کا ہر چھ ماہ بعد معائنہ کریں۔ اپنی صحت اور ماحول کو پاکیزہ رکھیں جس سے اس زہریلی گیس میں کمی ہوگی اور ڈرائیوروں کو فیول کی بچت ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔