Swat

اس سال بھی تحصیل بابوزئی میں ہزاروں طلبہ داخلوں سے محروم ہوں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بابوزئی(مینگورہ) میں ہزاروں طلبہ اس سال بھی داخلوں سے محروم ہوں گے۔ امن جرگہ خیبر پختون خوا کے ترجمان گوہر علی کے مطابق گورنمنٹ جہانزیب کالج میں 11 ہزار طلبہ نے داخلے کے لیے فارم جمع کرائے ہیں جن میں 12 سو طلبہ کو داخلہ ملے گا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ کالجوں میں نشستوں کی تعداد بڑھا کر دوسری شفٹ شروع کی جائے تاکہ طلبہ اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔