(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ آٹا ڈیلر ذیشان خان کے مطابق چند دن قبل سپر فائن آٹے کا بیس کلو تھیلا 12 سو روپے میں فروخت ہوتا تھا۔ اتوار سے اب اس تھیلے کی قیمت 1350 روپے ہوگئی۔ فائن آٹا کا بیس کلو تھیلا 1330 روپے میں فروخت ہورہا تھا جس کی نئی قیمت اتوار سے1450 روپے ہے۔
Swat
