Swat

ریسکیو 1122 نے بریکوٹ سے سروسز کا آغاز کر دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) نے تحصیل بریکوٹ میں باقاعدہ آپریشنل سروسز کا آغاز کردیا۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور پارلیمانی سیکرٹری سلیم الرحمان نے سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر منتخب نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ریسکیو حکام نے کہا کہ سوات کی سات تحصیلوں سمیت سیاحتی علاقہ کالام میں بھی ریسکیو1122 کے سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں سیدو شریف، مٹہ، کبل، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بحرین،چار باغ اور کالام کے علاقوں میں بین الاقوامی طرز کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔