Swat

مینگورہ، نامعلوم مسلح افراد نے دن دہاڑے تاجر کو اِغواکرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سے دن کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے تاجر کو اِغوا کرلیا۔ مغوی انورالمعروف باچا کے چچا زادحبیب اللہ نے مینگورہ کے تھانہ بنڑ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ انور باچا بازار میں تھا کہ مسلح افراد نے اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔