Swat

مینگورہ، نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والا تاجر گھر پہنچ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والا تاجر گھر پہنچ گیا۔ انور المعروف باچا کے بارے میں ان کے چچازاد نے تھانہ بنڑ میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ انور باچا کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے۔ انور باچا نے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میں ذہنی دباؤ میں تھا۔ اس لئے میں نے اپنے موبائل بند کیا اور علاج کے لئے پشاور چلا گیا۔ علاج کے بعد میں گھر واپس آیا ہوں۔ ویڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ نہ تو مجھے کسی نے اغوا کیا اور نہ کسی نے کوئی مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔