Swat

خوازہ خیلہ، کلہاڑی کے وار سے شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ کوز ڈب میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ(خ) کے تین بچے ہیں اور ملزم شوہر ظفر علی دو ماہ قبل قطر سے آیا تھا۔ گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی غلام محمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔