Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، مقدمہ میں عدالت آنے والی بچی کو چاکلیٹ دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ایک مقدمہ میں عدالت آنے والی چار سالہ بچی کو چاکلیٹ دیا۔ نورینہ بنام ابراہیم شاہ مقدمہ جس میں میاں بیوی کی طلاق ہوچکی ہے۔ والدہ نے بیٹی کی حوالگی کے لئے رٹ دائر کی تھی۔ اس مقدمہ میں جب معزز جج نے بچی فریال کو دیکھا، تو جیب سے چاکلیٹ نکال کر عدالت کے اہلکار کو بچی کو دینے کا کہا۔جس کے بعد اہلکار نے جاکر بچی کو چاکلیٹ دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔