(با خبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 ضابطہئ فوجداری کے تحت دریائے سوات کے کناروں پر ہر قسم کی تعمیرات پر عرصہ دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Swat
