Swat

حکومت بلدیاتی انتخابات میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہے، جس کی وجہ سے عوامی مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے جبکہ حکمران آئی ایم ایف کی خوشنودی کے لیے بل پاس کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ جماعت اسلامی موروثیت سے پاک اور جمہوری جماعت ہے۔ان خیالات کا اظہارسابق ایم پی اے اور ضلعی امیر محمد امین نے مٹلتان،کالام اور دیگر علاقوں میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔