Swat

اسلامی انقلاب کے لیے جد و جہد کر رہے ہیں،محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب کیلئے جد و جہد کر رہی ہے۔ موجودہ حکمران اور سابقہ حکمران ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔ حکمرانوں میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں۔ آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کو دیانتدار قیادت کا موقع فراہم کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی تحصیل بریکوٹ کے زیر اہتمام ارکانِ جماعت کی حلف بردار ی تقریب اور تربیتی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔