Swat

ریسکیو 1122 سوات، ہیلپ لائن نمبر میں مسئلہ کی بنا پر متبادل نمبر جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 سوات/ کنٹرول روم الرٹ کے پریس ریلیز کے مطابق این ٹی سی لائن میں کچھ تکنیکی مسئلہ آیا ہے جس کی وجہ سے ہمارا ہیلپ لائن 1122 نمبر قابل رسد نہیں۔ٹیکنیکل ٹیم اس مسئلے کو حل کرنے میں مصروف ہے جلد ہی مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اس لئے لوگوں سے اپیل ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں امدادکے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں 03469449770- 03345502101۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔