Swat +A -Aچپریال،مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچہ جاں بحق، تین زخمی September 28, 2020 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement