Swat

سوات، کورونا پھر تیزی سے پھیلنا شروع، مزید 30 افراد متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی کے ساتھ پھیلنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید30افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 16 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3124 ہوگئی۔ 660 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ ترجمان کے مطابق تعلیمی اداروں میں مزید 14افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی اور360افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔