Swat

مدین، قتل شدہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں قتل کئے جانے والے والدین کے اکلوتے پانچ سالہ بیٹے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی۔ گذشتہ روز نامعلوم افراد نے پانچ سالہ بچے کو پتھر کے وار کرکے تشدد سے قتل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچے کی میڈیکل رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کے مطابق بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ پولیس نے مختلف زاویوں سے تفتیش اور ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔