Swat +A -Aکشورہ،لکڑی لانے والا58 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق October 1, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ کشورہ میں سوختنی لکڑی لانے والا58 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ غلام محمد قریبی جنگل میں لکڑی لانے کے لئے گیا تھا کہ وہاں ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اشتہار / Advertisement