Swat

پشاور سے تعلق رکھنے والا ٹریکر سوات کے پہاڑوں میں لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور سے تعلق رکھنے والا ٹریکر سوات کے پہاڑوں میں لاپتا ہوگیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والا اٹھائیس سالہ نوجوان محمدمنیب ولدسید علی شاہ بتاریخ 14 ستمبر کو سوات کے پہاڑوں میں ٹریکنگ کے لئے نکلاتھا۔ آخری مرتبہ 15ستمبر کو گھر کے ساتھ بذریعہ موبائل رابطہ ہواتھا۔ اس کے بعد کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا۔ لاپتا نوجوان کے والد کا کہناہے کہ وہ اتروڑ اور کمراٹ کے پہاڑوں میں کہیں غائب ہوگیاہے۔ اگر کسی کے پاس معلومات ہوں، تو قریبی پولیس سٹیشن رابطہ کریں یا ان کے والد کے نمبر 03469180836پررابطہ کرکے ثواب حاصل کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔