Swat

بچوں سے جنسی تشدد اورقتل کی وارداتوں میں اضافہ،ڈی ایس پی مدین سرکل تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل میں بچوں سے جنسی تشدد اورقتل کی وارداتوں میں اضافے کے بعد ڈی ایس پی مدین سرکل عطاء اللہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈی ایس پی دیدارغنی کو مدین سرکل میں تعینات کر دیا گیا۔مینگورہ سٹی میں ڈی ایس پی پیر سید خان تعینات کردئے گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد اعجاز خان نے ڈی ایس پی مدین سرکل عطاء اللہ کا تبادلہ شانگلہ کرکے ڈی ایس پی انوسٹی گیش تعینات کردیا گیا ہے۔ان کی جگہ مینگورہ سٹی سے دیدارغنی باچا کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی مدین سرکل اور ڈی ایس پی بشام پیر سیدخان کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی سٹی مینگورہ تعینات کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔