Swat

گھر کا بجلی بل 1 لاکھ 15 ہزار406تھام کر غریب آرٹسٹ چکرا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مٹہ میں غریب آرٹسٹ ارشد کو گھر کی بجلی کا بل 1 لاکھ 15 ہزار406روپے تھمادیا گیا۔غریب پینٹر کے ہوش اڑگئے۔ اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کردی۔ مٹہ میں پینٹنگ کرکے اپنے گھر کا چولہا جلانے والے پینٹر ارشد کو پیسکو کی جانب سے 1لاکھ 15ہزار406روپے کا بجلی بل تھمادیا گیا۔ارشدکاکہنا ہے کہ اس کے گھر میں کارخانہ قائم ہے اور نہ کوئی مشینری چل رہی ہے۔ بھاری بھر کم بل ارسال کرکے اس کے ہوش اڑدایے گئے ہیں۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔