Swat

مٹہ، بیٹی کی شادی کے لیے رقم نکالنے والے شخص سے پیسیپراسرار طور پر غائب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مٹہ میں بینک سے بیٹی کی شادی کے لئے پانچ لاکھ روپے نکال کرگھر جانے والے شخص سے رقم پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ رقم چوری کی گئی یا گر گئی۔ متاثرہ شخص نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرادی۔ عبدالستارولدمسلم خان سکنہ اشاڑے نے بتایا کہ اس نے بیٹی کی شادی کے لئے نیشنل بینک مٹہ برانچ سے پانچ لاکھ روپے نکلواکر گھر پہنچا، تو رقم غائب تھی۔ اسے نہیں معلوم کہ رقم گرگئی ہے یا کسی نے چوری کی ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ جس کسی کو بھی اس کی رقم ملے، تو موبائل نمبر03459450686 پر رابطہ قائم کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔