Swat

کبل گودہ مانڑئی،بھائی کی فائرنگ سے بھائی شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ گودہ مانڑئی میں بھائی نے بھائی پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق رقم کے تنازعہ پر ملزم رازی گل نے اپنے بھائی رازی مند پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔