Swat +A -Aکبل، دریاکے کنارے پرانا مارٹر گولہ برآمد October 3, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں دریائے سوات کے کنارے پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا۔ مقامی لوگوں نے مارٹر گولہ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے گولہ قبضے میں لے لیا جس کو بم ڈسپوزل سکواڈنے بعد میں ناکارہ بنادیا۔ اشتہار / Advertisement