Swat +A -Aمٹہ کالاکوٹ، سولہ سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا October 4, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں سولہ سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی انہوں نے اسد اللہ ولد رشید اللہ کی لاش کی تلاش شروع کردی، تاہم آخری اطلاعات تک لاش نہیں ملی۔ اشتہار / Advertisement